اسلامی دنیاانڈیا

ناسا نے 5 لاکھ ستاروں کو تشکیل دینے والے علاقے ’’ سگیٹیریس سی‘‘ کی تصویر جاری کردی

ناسا کی جیمز ویب سپیس ٹیلی سکوپ نے ہماری کہکشاں کے قلب کی ایک حیرت انگیز جھلک پیش کردی۔ یہ سگیٹیریس سی کا نظارہ تھا۔ یہ ہماری کائناٹ میں ایک ستارہ بنانے والا خطہ ہے۔ یہ زمین سے 300 نوری سال پر واقع ہے۔ یہ پروٹو ستااروں کا ایک مجموعہ سپاٹ لائٹ ہے۔ ایک اندازے کے مطابق اس جگہ پانچ لاکھ ستارے موجود ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button