افغانستاناہم خبر

دوحہ، افغان سفیر سے قطری وزارت تعلیم کے دفتر کے سربراہ کی ملاقات

قطر میں افغانستان کے سفیر محمد سہیل شاہین سے قطر کے وزیر تعلیم کے دفتر کے سربراہ حمد المالکی سے ملاقات کی۔

ملاقات کے دوران محمد سہیل شاہین نے دونوں ممالک کے تعلقات کو اہم قرار دیتے ہوئے قطر میں مقیم افغان بچوں کو تعلیم تک محدود رسائی کے مسئلے پر گفتگو کی۔

اس موقع پر حمد المالکی نے یقین دہانی کرائی کہ قطر میں مقیم افغان بچوں کو درپیش تعلیمی مسائل حل کیے جائیں گے اور متعلقہ اسکولوں میں ان کے داخلے کو یقینی بنایا جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button