اسلامی دنیاافغانستانانڈیااہم خبرایرانچیندینی سرگرمیمدارسنقطہ نظر

اسرائیلی افواج نے نصر میڈیکل کمپلیکس پر بھی بم برسا دیے

اسرائیلی بمباری نے غزہ کو کھنڈر بنادیا ہے، غزہ کے نصر میڈیکل کمپلیکس پر حملے کے علاوہ القدس اور کمال عدوان اسپتال کے نزدیک فضائی حملے کیے جبکہ بچوں کے الرنتیسی اسپتال کو بھی خالی کرنے کی دھمکی دے دی۔
اسرائیلی فضائیہ نے الشاطئی کیمپ پر بھی دو مکانوں پر بم گرادیے، حکام نے ہلاکتوں کا خدشہ ظاہر کردیا۔
سات اکتوبر سے غزہ پر اسرائیلی حملوں میں شہید ہونے والوں کی تعداد 10 ہزار تین سو سے تجاوز کر گئی، شہدا میں 4 ہزار 237 بچے بھی شامل ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button