اقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب منیر اکرم کی جانب سے کینیڈا کو انسانیت کا سبق یاد دلانے سے متعلق ان کے یو این میں خطاب کر سوشل میں ان کے لئے تعریف کے ڈونگرے برسانے کا سلسلہ جاری ہے۔
پاکستانی مندوب منیر اکرم کے غزہ کی صورت حال پر بیان کو سوشل میڈیا پر پذیرائی مل رہی ہے۔
ہفتے کو اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی نے اردن کی پیش کردہ غزہ میں جنگ بندی کی قرارداد اکثریت سے منظور کر لی تھی۔