اہم خبرچین

شی جن پنگ فلسطین اسرائیل مسئلہ پر آج برکس اجلاس میں ورچوئل خطاب کرینگے

وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چونینگ نے پیر کو اعلان کیا کہ جنوبی افریقہ کے صدر سیرل رامافوسا کی دعوت پر چینی صدر شی جن پنگ فلسطین اسرائیل مسئلہ پر برکس کے غیر معمولی ورچوئل سربراہی اجلاس میں شرکت کریں گے اور 21 نومبر کی شام بیجنگ میں اہم ریمارکس دیں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button