افغانستاناہم خبر

افغانستان: ہر پانچ میں سے ایک بچہ چائلڈ لیبر کا شکار

افغان خبر رساں ادارے کے مطابق افغانستان میں ہر پانچ میں سے ایک بچہ چائلڈ لیبر کا شکار ہے۔ زیادہ تر بچے خوست، بامیان، ہلمند میں محنت مزدوری کرتے ہیں۔ کابل، بدخشان اور لغمان میں قدر ے کم بچے چائلڈ لیبر کرتے ہیں۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ غربت کی وجہ سے بچے مزدور ی پر مجبور ہورہے ہیں۔ 150 افغانی لیکر ایک بچہ 12 گھنٹے کام کرنے پر تیار ہوجاتا ہے۔ لیبر قوانین بچوں پر مزدوری پر پابندی عائد کرتے ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button