اہم خبر

اسرائیل چار گھنٹوں کے لیے جنگ میں وقفہ کرے گا: امریکہ

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ اسرائیل غز ہ کی پٹی میں چار گھنٹوں کے لیے جنگ بند کرنے جارہا ہے تاکہ لوگوں کو نکلنے کاموقع مل سکے ۔ امریکی قومی سلامتی کونسل کے مشیر جان کربی نے کہا اسرائیل انسانی بنیادوں پر جنگ میں پہلا وقفہ کرے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button