مدارس

الیکشن کے باعث وفاق المدارس نے اپنے امتحانات کی تاریخ تبدیل کردی

وفاق المدارس العربیہ نے اپنے سالانہ امتحانات کی تاریخ تبدیل کردی ہے۔ پہلے یہ امتحانات 11 فروری کو شروع ہونا تھے ۔ تاہم 8 فروری کو ملک بھر میں انتخابات کے اعلان کے بعد اب یہ امتحانات 30 جنوری کو شروع ہوں گے ۔ 5 فروری کو آخری پیپر ہوگا۔ اس طرح امتحانات دینے کے بعد طلبہ کو اپنے گھروں کو جانے اور اپنے اپنے علاقوں میں اپنی پسند کے امیدواروں کو ووٹ دینے کا موقع مل جائے گا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button